اتوار، 26 فروری، 2017

مسئلہ نمبر(245) موبائل میں "پی ڈی ایف" یا اینڈرائیڈ ایپ کی شکل میں قرآن ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں




مسئله نمبر (245)

سوال: کیا موبائل میں "پی ڈی ایف" یا اینڈرائیڈ ایپ کی شکل میں قرآن ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں؟
 .
جواب: جی ہاں! موبائل میں قرآن ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں، اب چاہے یہ "پی ڈی ایف" کی شکل میں ہو یا اینڈرائیڈ ایپ کی) البتہ بہتر یہی ہے کہ قرآن میں دیکھ کر تلاوت کی جائے، اور بوقت ِ ضرورت ہی موبائل میں موجود قرآن سے پڑھا جائے.
نوٹ: اگر موبائل میں فلم یا گانے وغیرہ بھرے ہوئے ہوں تو ایسے موبائل میں قرآن کو ڈاؤن لوڈ کرنا خلاف ِ ادب ہے، ایسے موبائل میں قرآن کو نہ رکھا جائے.
"قال فی الہندیة: قرائة القرآن من الأسباع جائزة والقرائة من المصحف أحب، لأن الأسباع محدثة (الہندیة: 5/316)
واللہ تعالٰی اعلم

सवाल: क्या मोबाइल में "पीडीएफ" या एंड्रायड एप्लिकेशन के रूप में कुरान डाउनलोड करके पढ़ सकते हैं?
.
जवाब: जी हाँ! मोबाइल में कुरान डाउनलोड करके पढ़ सकते हैं, अब चाहे यह "पीडीएफ" के रूप में हो या एंड्रायड एप्लिकेशन के) लेकिन बेहतर यही है कि कुरान में देखकर तिलावत की जाए, और ब-वक़्ते जरूरत ही मोबाइल में मौजूद कुरान से पढ़ा जाए।
नोट: यदि मोबाइल में फिल्म या गाने वगैरह भरे हुए हों तो ऐसे मोबाइल में कुरान को डाउनलोड करना खिलाफ़े अदब है, ऐसे मोबाइल में कुरान को न रखा जाए।
(हिंदिय्या 5/316)

مفتی معمور-بدر مظاہری، قاسمی (اعظم-پوری)
.
मुफ़ती मामूर-बदर मज़ाहिरी, क़ासमी (आज़म-पुरी)
फ़ोन नं. +918923896749

1 تبصرہ:

  1. کچھ فقھی مسائل: مسئلہ نمبر(245) موبائل میں "پی ڈی ایف" یا اینڈرائیڈ ایپ کی شکل میں قرآن ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں >>>>> Download Now

    >>>>> Download Full

    کچھ فقھی مسائل: مسئلہ نمبر(245) موبائل میں "پی ڈی ایف" یا اینڈرائیڈ ایپ کی شکل میں قرآن ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں >>>>> Download LINK

    >>>>> Download Now

    کچھ فقھی مسائل: مسئلہ نمبر(245) موبائل میں "پی ڈی ایف" یا اینڈرائیڈ ایپ کی شکل میں قرآن ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں >>>>> Download Full

    >>>>> Download LINK

    جواب دیںحذف کریں